the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
یوگنڈا،20فروری(ایجنسی) افریقی ملک یوگنڈا میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں تنازعات پیدا ہونے پر مرکزی اپوزیشن لیڈز کیزا بیسِگیے کو گھر پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔ جمعرات کے روز ہونے والے الیکشن کے دوران بھی وہ کچھ دیر کے لیے حراست میں لیے گئے تھے۔ کل جمعہ کے روز سکیورٹی فورسز نے اُن کی سیاسی



جماعت فورم برائے ڈیموکریٹک چینج کے صدر دفتر سے حراست میں لیا تھا۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق کزا بیسیگیے کو نظر بند کرنے کا مقصد یہ ہے کہ وہ ملک میں مزید اشتعال اور افراتفری پیدا نہ کر سکیں۔ یوگنڈا کی عوام کو ابھی بھی الیکشن کے نتیجے کا انتظار ہے۔ ملکی الیکشن کمیشن کے مطابق موجودہ صدر یوویری موسیوینی کو ساٹھ فیصد گنے گئے ووٹوں میں سے پچھتر فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.